9 اکتوبر 2010 - 20:30

دین و ایمان کے دعویدار اور اسلام کی ٹھیکیدار طالبان نے مہمند ایجنسی میں اب تک56 اسکولوں کو تباہ کردیاگیا ہے۔

مہمند ایجنسی میں طالبان نے دو گرلز اور ایک بوائز پرائمری اسکول کو دھماکا خیز مواد سے تباہ کردیا ہے۔ذرائع کے مطابق تحصیل صافی کے علاقے زیارت کلے میں طالبان دہشت گردوں نے گذشتہ شب دوگورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول اور ایک بوائز پرائمری اسکول کو دھماکا خیز مواد سے اڑا دیا، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، جبکہ قریبی موجود عمارتوں کو بھی جزوی نقصان پہنچا ہے۔پولیٹیکل انتظامیہ نے واقعے کی نام نہاد تحقیقات شروع کردی ہے اور علاقے میں سکیورٹی سخت کردی ہے۔دین و ایمان کے دعویدار اور اسلام کی ٹھیکیدار طالبان نے مہمند ایجنسی میں اب تک56 اسکولوں کو تباہ کردیاگیا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/110